چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھکاری بچے کو حفاظتی تحویل میں لے لیا
ملتان ( لیڈی رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے عدم توجہی غفلت کا شکار بھکاری بچہ حفاظتی تحویل میں لیا، 9 سالہ اذان ولد فقیر حسین کو چونگی نمبر 6 بوسن روڈ سے بھیک مانگتے ہوئے حفاظتی تحویل میں لیا گیا۔