کوٹ ادو : منشیات فروش گرفتار ٗ ڈیڑھ کلو چرس برآمد Apr 23, 2021 7:45 AM, April 23, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کوٹ ادو (خبر نگار+ نمائندہ خصوصی) ایس ایچ او سٹی عصمت عباس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کاشف مولا کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا اور اس کے قبضہ سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد کرلی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+