پتنگ فروش گرفتار ، 200 پتنگیں برآمد
ملتان (کرائم رپورٹر) پولیس تھانہ پرانی کوتوالی نے کارروائی کرتے ہوئے 01 پتنگ فروش محمد عمر کو گرفتار کر کے 200 پتنگیں اور وٹک رقم 2950 روپے برآمد کر لیے گرفتار ملزم کو گھنٹہ گھر چوک کے قریب پتنگیں لے جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا ۔