پنجاب حکومت نے رمضان المبارک کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کارکا اعلان کردیا . مراسلے کے مطابق 5 روز کام کرنیوالے سرکاری دفاتر سوموار تا جمعرات صبح 10 سے 4 بجے جبکہ بروز جمعہ 10 سے 1 بجے تک کھلیں گے جبکہ 6 روز کام کرنیوالے سرکاری دفاتر سوموار تا جمعرات اور ہفتہ صبح 10 سے 4 بجے جبکہ بروز جمعہ 10 سے 1 بجے تک کھلیں گے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024