قاضی امین احمدسپریم کورٹ کے جج تعینات،نوٹیفیکیشن جاری
اسلام آباد( خصوصی رپورٹر)جسٹس (ر)قاضی محمد امین احمد کو سپریم کورٹ کاجج تعینات کردیاگیاصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی محمد امین احمد کی بطورجج سپریم کورٹ تعیناتی کی منظوری کے بعدوزارت قانون وانصاف نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے