تین مسلح ڈاکو گھر سے ڈیڑھ لاکھ روپے، 2لاکھ روپے مالیتی انعامی بانڈز ، 20تولے طلائی زیورات لوٹ کر فرار
راولپنڈی ۔اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ڈکیتی ، چوری کی وارداتوں میں شہری نقدی ، انعامی بانڈز ، طلائی زیورات ، گاڑیوں ، موٹر سائیکلوں سمیت قیمتی اشیاء سے محروم ہوگئے تھانہ ریس کورس کو مزمل نے بتایا کہ میرے گھر کے تالے توڑ کر ڈیڑھ لاکھ روپے کی نقدی ،انعامی بانڈ اور طلائی زیورات چوری کرلئے گئے تھانہ صادق آباد کو محمد نوازنے بتایا کہ مریم شادی ہال سے میری کرولا کار چوری ہوگئی تھانہ ائر پورٹ کومقبول نے بتایا کہ