پیر سید عباس علی شاہ کا عرس مبارک
راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) پیر سید عباس علی شاہ کا 3روزہ سالانہ عرس مبارک 26 اپریل سے 28 اپریل تک آستانہ عالیہ صدیقیہ عباسیہ چراہ شریف اسلام آباد میں منعقد ہوگا سجادہ نشین سید مظہر حسین شاہ اور سجاد حسین شاہ کے زیر اہتمام عرس کی تقریبات ہونگی جس میں اندرون وبیرون ملک سے عقیدت مند شرکت کرینگے عرس کی اختتامی تقریب 28 اپریل بروز اتوار 11 بجے دن کو دعا ہوگی۔