فائرنگ ، ٹریفک حادثے اور تشدد کے واقعات میں پانچ افراد زخمی
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) فائرنگ ، ٹریفک حادثے اور تشدد کے واقعات میں پانچ افراد زخمی ہوگئے تھانہ مورگاہ کوقاسم نے بتایا کہ تیز رفتار گاڑی نے میرے موٹرسائیکل کو ٹکر ماری جس سے مدعی زخمی ہوگیا تھانہ ریس کورس کوسردارجہانگیر نے بتایا کہ میرے گھر میں ارشد بھٹی وغیرہ زبردستی داخل ہوئے اور مدعی ، بیٹی اور بھتیجی پر تشدد کیا تھانہ مورگاہ کومدثر الیاس نے بتایا کہ مجھے دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔