سامان آتش بازی برآمد، چھ ملزمان گرفتار
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی پولیس نے آتش بازوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چھ ملزمان کو گرفتارکر لیا تھانہ وارث خان پولیس نے اویس اور احسن سے 12انار ،4ہوائیاں،ایک پٹہ کلاشنکوف،تھانہ نصیر آباد پولیس نے عدنان اور نظام الدین سے 12انار ، 3شرنائیاںجبکہ تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے ارسلان اور رافع پرویز کو آتش بازی کرتے ہوئے قابو کر کے ان کے قبضہ سے لیپ ٹاپ ،2اسپیکراور سائونڈ سسٹم برآمد کر لئے ۔