اسلام آبادمیںتین روزہ تبلیغی اجتماع 28 اپریل سے شروع ہوگا
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تین روزہ تبلیغی اجتماع 28 اپریل بروز ہفتہ سے آئی جے پرنسپل روڈ پر واقع کیرج فیکٹری سے ملحقہ گرائونڈ میں ہوگا جس کیلئے وفاقی پولیس نے سیکیورٹی انتظامات کی تیاری شروع کردی ہے تبلیغی اجتماع28 . 29 . 30 اپریل کو ہوگا۔