اسلحہ، منشیات برآمد، چھ ملزمان گرفتار
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوںاورناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کارروائی کرکے سات ملزمان دھر لئے تھانہ گنجمنڈی پولیس نے ابو بکر سے165گرام چرس، تھانہ گوجرخان پولیس نے کامران سے250گرام چرس، تھانہ نصیر آباد پولیس نے زاہد سے450گرام چرس، تھانہ مورگاہ پولیس نے زاہد 200گرام چرس، تھانہ ریس کورس پولیس نے ساول سے 10لیٹر کھلی شراب، تھانہ آر اے بازار وپولیس نے غلام کبیر سے پستول 30بور معہ11روند ،ایاز سے پستول 30بور معہ25روند برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے ۔