پہلی پنجابی ملٹی پلیکس فلم کے ڈائریکٹر آف فوٹو گرافی کا اعزاز ملتان کے نام
ملتان (خصوصی رپورٹر)ملٹی پلیکس سینمائوں پر 4مئی کو ریلیز ہونے والی پہلی پنجابی فلم ’’ناگن‘‘کے ملتان سے تعلق رکھنے والے ڈائریکٹر آف فوٹو گرافر امتیاز راجہ نے اپنے بیا ن میںکہا کہ میرے لئے یہ اعزاز ہے۔کہ ملٹی پلیکس سنیما میں ریلیز ہونے والی پہلی پنجابی فلم ’’ناگن‘‘ کے کیمرہ مین اور کیمرہ سے متعلقہ معاملات انہوں نے سرانجام دئے ہیں ۔