عالیہ خان کو مزید دو فلموں کی آفر
ملتان (خصوصی رپورٹر)فلم ’’سہاگ دیاں چوڑیاں‘‘ میں اہم کردار ادا کرنے والی عالیہ خان کو مزید دو فلموں کی آفر ہو گئی ہے۔ اس ضمن میں ان کا کہنا ہے کہ وہ پہلے ان فلموں کی کہانی اور فنکاروں کی کاسٹ دیکھ کر فلم میں کام کرنے کا فیصلہ کریں گی۔