آج گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان
ملتان (خبر نگار خصوصی) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آج موسم گرم و خشک رہنے و گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے اتوار کے روز ملتان میں درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 35 کم سے کم 17.8 بہاولپور زیادہ سے زیادہ 35.7 کم سے کم 16.4 رحیم یار خان زیادہ سے زیادہ 38.2 کم سے کم 17.2 خان پور زیادہ سے زیادہ 37.5 کم سے کم 17.5 بہاولنگر زیادہ سے زیادہ 35.5 کم سے کم 17.8 کروڑ لعل عیسن زیادہ سے زیادہ 34.4 کم سے کم 15.5 درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔