سی پی او تھانہ دہلی گیٹ ‘ لوہاری گیٹ ‘ قطب پور کے دورہ پر پہنچ گئے
ملتان (کرائم رپورٹر) سی پی او سرفراز فلکی نے گزشتہ روز تھانہ دہلی گیٹ ‘ لوہاری گیٹ اور تھانہ قطب پور کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے تھانوں کا ریکارڈ چیک کیا اور فرنٹ ڈیسک کے عملہ سے بریفنگ لی بہتری کے لئے ہدایات دیں اس موقع پر ایس پی سٹی غلام مصطفی پہوڑ و دیگر افسران بھی موجودتھے۔