نیب اور انصاف دینے والوں نے ایک پارٹی پر فوکس کیا ہوا ہے : فضل الرحمن
ڈیرہ اسماعیل خان (نامہ نگار)جے ےو آ ئی کے مر کز ی امےر و امور کشمےر کمےٹی کے چےئر مےن مولانا فضل الرحما ن نے کہا ہے کہ تحر ےک انصاف کے با ر ہ ممبرا ن اسمبلی نے وزےر اعلیٰ خےبر پختونخوا پر کرپشن کے الزا ما ت عا ئد کئے ہےں اسی جماعت کے 20 ممبرا ن اسمبلی کو کر پشن کی بنےا د پر پارٹی سے نکال دےا گےا ہے اےک چےف سےکرٹر ی کے پی کے اپنے وزےر اعلیٰ کو لےٹر لکھتا ہے کہ صو با ئی محکمو ں مےں بے قاعدگےا ں اور کرپشن عرو ج پر ہے وہ چےف سےکرٹری صو بہ چھوڑکر چلا گےا اےک ارب در خت لگا نے مےں خو د بر د منظر عا م پر آئی ہےں ۔ وہ حق نوا ز پار ک ڈی آئی خا ن مےں عظےم الشا ن غلبہ اسلام کانفرنس سے خطا ب کر رہے تھے جے ےو آئی کے مر کز ی امےر نے کہا ہے کہ قوم کے ساتھ مذاق کےا جا رہا ہے سےاستدانوں کا پےچھا کےا جا رہا ہے مذہبی جماعتو ں کی اس بنےاد پر کردار کشی کی جا رہی ہے کہ ملک کو فر قو ں مےں تقسےم ہو عجےب انصاف چل رہا ہے نےب اور انصاف دےنے والو ں نے اےک پارٹی کو فوکس کےا ہوا ہے مےا ں نواز شرےف پر پانا مہ مےں اےک دو آف شور کمپنےو ں کی بنےاد پر مقدمہ قائم کر کے اقا مہ کی بنےاد پہ نکالا گےا سےف اللہ برادرا ن کی 34 آف شور کمپنےا ں ہےں لےکن وہ تحرےک انصاف کے دامن مےں چھپ گئے ان سے کو ئی پو چھنے والا نہےں۔ انہوں نے کہا کہ ملک مےں اس وقت نظر ےاتی جنگ جا ری ہے آئندہ الےکشن بھی اسی بنےاد پر ہو گا 70 سا ل سے پاکستا ن پر حکومتےں کر نے والی سےکولر جماعتو ں کا نظر ےہ ےہ ہے کہ اسلام اس حد تک کا فی ہے کہ ہم کلمہ پڑھےں اور پاکستا نی قوم اللہ کے قانون کی پابندنہ ہو مادر پدر آزاد معاشر ہ پاکستان مےں ہو ہمارا ان کے خلاف اعلان جنگ ہے آئندہ الےکشن مےں اےم اےم اے ان کے غبارے سے ہوا نکا ل دےگی ہم پاکستان کو اسلامی نظام دےکر رہےں گے۔ 73 کے آئےن مےں اسلام کو پاکستان کا مملکتی نظام قرار دےنا علما ءکا بہت بڑا کا رنا مہ ہے مفتی محمود کی آواز اب انقلا ب کی شکل اختےار کر چکی ہے اےو بی دور مےں تمام مکا تب فکر نے 22 اسلامی نقا ط پر اتفاق کر کے اسکو ثا بت کےا تھا اور آج بھی اےم اےم اے کی شکل مےں ےہ صورتحا ل برقرار ہے انہوں نے کہا کہ مےر ے ضلع کے اےک صو با ئی وزےر کو خود کش حملے مےں شہےد کےا گےا اسکا بھا ئی جو کے پی کے کی موجودہ کا بےنہ مےں وزےر ہے نے صو با ئی وزےر ما ل پر الزام عائد کےا ہے کہ خود کش حملہ اس نے کروا کر مےر ے بھا ئی کو شہےد کےا وہ در بدر ٹھو کرےں کھا رہا ہے لےکن اسے کے پی کے حکومت اور نہ ہی کوئی حکومتی ادار ہ انصاف دے سکا مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مقبو ضہ کشمےر ، فلسطےن اور دےگر مما لک کے مظلو م مسلما نو ں کےلئے ہمار ی حکومتےں وہ آواز بلند نہےں کر سکے جو ان کا حق تھا انہوں نے کہا کہ ملک مےں بعض اےن جی اوز ہم جنسی پر ستی کو جائز قرار دےنے کے لئے باقاعد ہ تحر ےک چلا رہی ہےں اور نوجوا نو ں کو گمرا ہ کر رہی ہےں حکومت ان کے خلاف کاروائی کر ے ور نہ حالات خرا ب ہو نگے انہوں نے کہا کہ ےہ پی ٹی آئی حکومت نے خےبر پختونخوا کو 300 ارب روپے کا مقروض کےا ہے ےہ قر ضہ اگلی نسلو ں نے ڈالر کی شکل مےں ادا کر نا ہے اگر ان لو گو ں کو دو با رہ بر سر اقتدار لا گےا تو رےا ستی ادارے اس کے ذمہ دار ہو نگے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی مےں 20 گند ے انڈ ے نہےں بلکہ سارے گند ے انڈے ہےں سےنٹ کی چےئر مےن شپ کےلئے بھی ووٹ دےنے کی ان کے بڑو ں نے ضرور رقم وصول کی ہو گی
فضل الرحما ن