ایک تصویر ایک کہانی
یہ تصویر مسجد شہدا ء ریگل چوک کی ہے جہاں سٹی گورنمنٹ نے عوام کی سہولت کیلئے نئے باتھ روم بنوائے ہیں جن کو
کچھ عرصہ بعد استعمال میں لایا جائے گا یہ جگہ عرصہ دراز سے خالی پڑی تھی یہاں بس سٹینڈ بنایا گیا تھاجبکہ چار باتھ روم کام کر رہے تھے تمام کو مسمار کر کے خوبصورت باتھ روم بنائے گئے۔ یہ دور سے کوئی ریسٹورنٹ دکھائی دیتا ہے۔ شہریوں نے یہ بھی کہا ہے کہ باتھ روم میں مہنگی ٹائل استعمال کر نے کی کیا ضرورت تھی نہایت قیمتی سامان استعمال کیا گیا لاہور کی تاریخ میں یہ سب سے زیادہ بجٹ سے بنائے گئے پہلے باتھ روم ہیں(فوٹو: عابد حسین)