ایس ڈی پی او سرکل کا بھٹیہ پر چھاپہ بچوں سے کام کرانے پر مقدمہ درج
پتو کی (نمائندہ خصوصی ) سر کل ایس ڈی پی او علی اختر انصاری نے ہمر اہ ٹیم جب مقامی بھٹہ پر چھاپا مار ا تو بھٹہ کا منشی محمد سہیل رمضان کم سن بچو ں شان،با ور نیاز،عامر،حیدراور علی ظفر سے جبری مشقت لے رہا تھا تھا نہ سٹی پو لیس نے چائلڈ لیبر ایکٹ کے مقد مہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی علی اختر انصاری نے بتایا کہ ملزم منشی سخت دھوپ میں بچو ں سے بھٹہ پر جبری مشقت کروا رہا تھا جس پر کاروائی عمل میں لائی گئی ہے کیو نکہ بچو ں سے مشقت کروانا جرم ہے اسے ہر گز بر داشت نہیں کیا جائیگا۔