سکول ٹیچر حاجی افضل ملک کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
سانگلاہل(نمائندہ نوائے وقت) گورنمنٹ علامہ اقبال ماڈل ہائی سکول کے سائنس ٹیچر حاجی افضل ملک کی اہلیہ کے انتقال پرمسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے ضلعی رہنما چوہدری ذوالفقار علی باجوہ، چیئرمین یونین کونسل42مرڑ ملک غلام مصطفیٰ اعوان،وائس چیئرمین محمد نواز جٹ،ہیڈ ماسٹرزکلیم اللہ بھٹی، چوہدری حسین، میاں طاہر غفور،چوہدری عارف حسین وینس، میاں طاہر شہزاد، رضا صدیق، میاں طارق جمیل، عبدالغفار انجم، ملک اسلم،احمد علی انصاری ،عبدالحق فوجی،اساتذہ میاں اظہر،جاوید اقبال،حافظ وحید احمد ،وسیم رضا کاہلوں،ملک امتیاز اشرف کھچی ،میاں غفران علی، جان محمد، محمد اشرف مرزا،ساجد شفیق کاہلوں، سیدشمیم شاہ،حافظ محمد عباس ،چوہدری محمد ریاض،حافظ شکیل احمد اویسی سمیت معززین حلقہ کی کثیر تعداد نے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کیا،مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعاء کی۔