بھارتی وزیراعظم نریندر مودی رواں ماہ چین کا دورہ کرینگے
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 27 اور 28 اپریل کو چین کا دورہ کرینگے۔ وہ اپنے دورے میں چینی صدر شی جن پنگ اور دوسرے چینی لیڈروں سے ملاقاتیں کریں گے۔ چینی وزیر خارجہ اور بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بیجنگ میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ چین اور بھارت کے درمیان یہ غیر رسمی سربراہ ملاقات بھارت اور چین کے درمیان مسائل پر گفتگو ہو گی۔
مودی دورہ