انٹر سٹی بسوں کیلئے ملیر میں نیابس ٹرمنل بنا نے کافیصلہ
کراچی (خبر نگار )وزیر ٹرانسپو رٹ نا صر حسین شاہ کو چار سال گز ر جا نے کے بعد یو سف گو ٹھ بس ٹرمنل اور سپر ہائی وے الا ٓصف اسکوائر بس ٹرمنل پر مسافروں اور بس آپر یٹرز کو سہو لتیں فراہم کرنے کاخیا ل آہی گیا اور انٹرسٹی بسوں کیلئے ملیر میں نیا بس ٹر منل بھی بنا نے کافیصلہ کیا ہے اس سلسلے میںمنصو بہ بند ی کرلی گئی ہے اور عملد ر آمد کیلئے ترجیحی بنیا دوں پراقدامات کئے جائیں گے ۔