گیاری سیکٹر، برف میں دبے ایک اور فوجی کا جسد خاکی مل گیا Apr 23, 2013 4:15 AM, April 23, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ سکردو (وقت نیوز) گیاری سیکٹر سے ایک اور شہید کا جسد خاکی مل گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اب تک 123 شہداءکے جسد خاکی مل چکے ہیں باقی ماندہ 22 میتوں کی تلاش جاری ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+