غفلت، عدم دلچسپی پر 14 اہلکار فارغ 29 کو مختلف سزائیں Apr 23, 2013 3:06 AM, April 23, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (نامہ نگار) ایس پی مجاہد کیپٹن (ر) رومیل اکرم نے ڈیوٹی میں عدم دلچسپی، اختیارات کا ناجائز استعمال و کرپشن پر 14 اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کر دیا ہے جبکہ29 اہلکاروں کومختلف سزائیں دی ہےں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+