نگران حکومت خاموش تماشائی بننے کی بجائے لوڈشیڈنگ میں کمی کرے:شیخ عمر حیات
لاہور (کامرس رپورٹر) قومی تاجر اتحاد پنجاب کے چیئرمین شیخ عمر حیات نے روزانہ 18گھنٹے لوڈشیڈنگ پر شدید احتجاج کرتے ہوئے نگران حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خاموش تماشائی بننے کی بجائے لوڈشیڈنگ میں کمی کرے