مکرمی! جملہ سیاسی جماعتوں کے رہنماﺅں کے علم میں یہ بات لانا چاہتا ہوں کہ اتحادی جماعتوں کی حکومت نے 5 سال کے عرصہ میں وطن عزیز اور غریب عوام کا جوحشر کیا وہ کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔ اس قدر نااہل اور ناکام حکومت پاکستان کی تاریخ میں آج تک وجود پذیر نہیں ہوئی۔لہٰذاعوام اب اپنا ووٹ سوچ سمجھ کر اور پوری ذمہ داری سے استعمال کریں۔ محب وطن عوام ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو جائیں ۔(رشید اختر لاہور )
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38