لاہور (سلمان غنی) سوات معاہدے اور نظام عدل ریگولیشن کے بعد بھی طالبان کے توسیع پسندانہ عزائم کے سدباب کیلئے حکومتی سطح پر بڑے آپریشن کے آپشن پر غور و خوض شروع ہو گیا ہے جس کیلئے متعلقہ اداروں اور حکومتی عہدیداروں کے درمیان مشاورت کی جا رہی ہے اور اگر آئندہ چند روز میں طالبان اور تحریک نفاذ شریعت کے ذمہ داران نے اپنے طرزعمل اور حکمت عملی پر نظرثانی نہ کی تو حکومت آپریشن کا آپشن بروئے کار لائے گی۔ یہ بات اعلیٰ سطحی حکومتی ذرائع نے نوائے وقت کو بتائی۔ معلوم ہوا ہے کہ معاہدہ سوات اور نظام عدل ریگولیشن کے نفاذ کے بعد طالبان اور تحریک نفاذ شریعت کے ذمہ داران کی جانب سے حکومتی رٹ\\\' عدالتی نظام اور جمہوری سسٹم کو ٹارگٹ کرنے پر شدید اندرونی و بیرونی تحفظات سامنے آئے ہیں۔ حکومت نے اپنے طور پر انہیں مطمئن کرنے کی کوشش کی لیکن طالبان کی جانب سے اختیار کئے جانے والے طرزعمل کے بعد حکومتی سطح پر یہ فیصلہ ہو چکا ہے کہ اگر انہوں نے اپنا طرزعمل تبدیل کرتے ہوئے ذمہ داری کا مظاہرہ نہ کیا تو پھر حکومتی رٹ کیلئے قانون حرکت میں آئے گا اور آئین پاکستان کو جواز بناتے ہوئے اس حوالے سے کارروائی ہو گی۔ معلوم ہوا ہے کہ حکومتی عہدیداروں نے طالبان کے طرزعمل پر پارلیمنٹ کے اندر موجود گروپوں اور جماعتوں کے ذمہ داران کو اعتماد میں لینا شروع کر دیا ہے۔
مشہور ٖخبریں
- مئی 21, 2018 | 15:55
-
تین عورتیں! تین کہانیاں!
Aug 12, 2011
متعلقہ خبریں
-
اسپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کیلئے پولنگ مکمل، گنتی شروع
Aug 15, 2018 | 14:17 -
برٹش ایئرویزکاپاکستان میں فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا ...
Dec 18, 2018 | 14:58 -
ڈیم کیلئے موبائل کارڈ پر ٹیکس لگا دیں تو 36 ارب ملیں گے: چیف ...
Dec 07, 2018 | 13:51 -
دنیا کے سب سے بڑے مسافر بردار جہاز کا آپریشن پاکستان میں ...
Nov 09, 2018 | 20:10
اہم خبریں
-
فتح کے دن قریب ہیں، مریم نواز
Feb 23, 2019 | 21:10 -
پاک بھارت کشیدگی کے بعد دفترخارجہ نے کرائسزمینجمنٹ سیل ...
Feb 23, 2019 | 21:03 -
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو ...
Feb 23, 2019 | 20:37 -
ملک بھر میں ملکی اور غیر ملکی این جی اوز کا سیکیورٹی آڈٹ شروع
Feb 23, 2019 | 20:23 -
سانحہ ساہیوال:سی ٹی ڈی افسران نے جائے وقوعہ سے شواہد مٹائے، ...
Feb 23, 2019 | 19:55
-
ملک کیلئے منگتا ہونے کا اعزاز
Feb 23, 2019 -
برصغیر میں پلوامہ کا جوار بھاٹا
Feb 23, 2019 -
’’آل آؤٹ کا جواب آل آؤٹ ہی ہو گا‘‘
Feb 23, 2019 -
ریاستِ مدینہ.... نشانِ منزل
Feb 23, 2019 -
قومی اسمبلی : اپوزیشن چھائی رہی، پی پی پی ...
Feb 22, 2019
-
محب وطن لیڈر کا بھارت کو مدبرانہ جواب
Feb 23, 2019 -
تاریخ کے نازک موڑپر
Feb 23, 2019 -
بھارتیوں کومودی سے نجات حاصل کرنی چاہئے!!!!
Feb 23, 2019 -
کل بھوشن ‘ ڈان لیکس اور نوازشریف
Feb 23, 2019 -
کل بھوشن ‘ ڈان لیکس اور نوازشریف
Feb 22, 2019
-
سرکاری مجبوریاں
Feb 23, 2019 -
دکھ بولتے ہیں
Feb 23, 2019 -
اگر کج رو ہیں انجم‘ آسمان تیرا ہے یا میرا
Feb 23, 2019 -
بھارتی سازشیں اور مجید نظامی کا وژن
Feb 23, 2019 -
چہرے
Feb 23, 2019
- 1
- 2
- 3
- 4
- 5
- 1
طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا
- 2
10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری
- 3
تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...
- 4
دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...
- 5
گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا
- 1
کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...
- 2
زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا
- 3
- 4
وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی
- 5
سعودی حکومت نے اسلام کی توہین کو جرم قرار دےدیا، سخت سزاﺅں کے قانون پر غور