Waqt News
Monday | December 04, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • اسرائیل نے غزہ میں جنگ ​​بندی کے خاتمے کے بعد زمینی کارروائیاں تیز کردی
  • کوپ 28 میں تنازع، کانفرنس کے صدر ملک نے تیل و گیس کا استعمال ترک کرنے کی مخالفت کردی
  • ٹرک اور مسافر وین میں تصادم سے 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
  • آتش فشاں پھٹنے سے 11 سیاح ہلاک
  • اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے سمندری راستے تازہ ٹھنڈا گوشت درآمد کرنے پرپابندی عاید کردی

Sep 22, 2023 | 11:07 11:07 AM, September 22, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے سمندری راستے تازہ ٹھنڈا گوشت درآمد کرنے پرپابندی عاید کردی

متحدہ عرب امارات نے رواں ہفتے 10 اکتوبر سے سمندر کے راستے پاکستان سے 'ٹھنڈا تازہ گوشت' درآمد کرنے پر پابندی عاید کرنے کا اعلان کیا ہے۔پاکستان سے گوشت کے ایک معروف درآمد کنندہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سے ایک نامعلوم کمپنی نے گوشت کی 'غیر معیاری' مصنوعات برآمد کی تھیں جس کی وجہ سے امارات نے یہ پابندی عاید کی ہے۔پاکستان متحدہ عرب امارات کو سالانہ قریباً14 کروڑ 40 لاکھ ڈالر مالیت کا گوشت برآمد کرتا ہے۔یواے ای کی وزارت برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیات کے ایک نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ 10 اکتوبر 2023 سے پاکستان سے متحدہ عرب امارات کو سمندر کے راستے تازہ ٹھنڈا گوشت درآمد کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔البتہ ہوائی نقل و حمل کے ذریعے پاکستان سے گوشت کی درآمد پر کوئی پابندی عاید نہیں کی گئی ہے ۔اس شرط کے ساتھ کہ گوشت ویکیوم یا تبدیل شدہ ماحول میں پیک کیا ہو اور ذبیحہ کی تاریخ سے 60 سے 120 دن کی شیلف مدت رکھتا ہو۔کراچی میں قائم گوشت کی درآمد کنندہ آرگینک میٹ کمپنی لمیٹڈ (ٹی او ایم سی ایل) کے سی ای او فیصل حسین کا کہنا ہے کہ "جزوی پابندی" سے پاکستان کے مجموعی برآمدی اعدادوشمار کو نقصان پہنچے گا۔انھوں نے بتایا کہ ’’مجموعی طور پر پاکستان کے لیے [گوشت کا] برآمدی حجم دو تہائی کم ہو جائے گا کیونکہ پاکستان صرف اس چیز کو برآمد کرنے تک محدود رہے گا جو ہوائی راستے سے بھیجی جا سکتی ہے، اور فضائی حدود کی بھی حدود ہیں اور گوشت کی فضائی نقل وحمل ویسے ہی مہنگی ہے۔ نیز پاکستان نے دوسرے ممالک کے مقابلے میں متحدہ عرب امارات میں اپنی جگہ بنائی تھی لیکن اب یہ ملک ہاتھ سے نکل جائے گا‘‘۔ٹی او ایم سی ایل کے ایک اندرونی میمو میں کہا گیا ہے کہ یہ پابندی اس لیے عاید کی گئی ہے کیونکہ ایک اور گوشت برآمد کنندہ نے، جس کا کمپنی نے نام ظاہر نہیں کیا تھا،سمندر کے راستے متحدہ عرب امارات کو غیر معیاری تازہ ٹھنڈا گوشت بھیجا تھا۔

اسرائیل نے غزہ میں جنگ ​​بندی کے خاتمے کے بعد زمینی کارروائیاں تیز کردی

ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی) کے مطابق، پاکستان دنیا میں گوشت پیدا کرنے والے سب سے بڑے ممالک میں سے ایک ہے۔ گذشتہ دہائی کے دوران میں یہ تیزی سے بڑھتے ہوئے گوشت برآمد کنندگان میں سے ایک بن گیا ہے اور خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے ممالک کو گوشت کی مسابقتی برآمد سے فائدہ اٹھا رہا ہے۔ٹی ڈی اے پی کے مطابق جنوری 2023 میں پاکستان سے گائے کے گوشت کی برآمدات مالیت تین کروڑ 10 لاکھ ڈالررہی تھی اور یہ 2022 کے اسی عرصے کے دوران میں ریکارڈ کیے گئے دوکروڑ 40 لاکھ ڈالر کے مقابلے میں 29 فی صد زیادہ تھیں۔

کوپ 28 میں تنازع، کانفرنس کے صدر ملک نے تیل و گیس کا استعمال ترک کرنے کی مخالفت کردی

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • صبح جلد اٹھنےکے حیران کن فوائد

    Dec 02, 2023 | 20:03
  • عماد وسیم نے قومی کرکٹ چھوڑنے کی وجہ بتا دی

    Dec 02, 2023 | 21:47
  • سحر انگیز موسیقی

    Dec 03, 2023
  • ملک کو تحریری آئین کے تحت چلانے کا"جھانسہ"

    Dec 04, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • غزہ جنگ: خطہ لپیٹ میں آ سکتا، کوئی حد نہیں ہو گی: وزیراعظم

    Dec 04, 2023
  • پاکستان، سعودیہ سرمایہ کاری طریقہ پر متفق ، خلیج تعاون ...

    Dec 04, 2023
  • حملہ بس، نہیں پاکستان پر ہوا سیاسی استحکام سے ہی معیشت، بہتر ...

    Dec 04, 2023
  • دہشتگرد پاکستان کو معاشی ترقی سے روکنا چاہتے ہیں، مریم نواز

    Dec 04, 2023
  • لاہور مییں 22 نئے تھانے بن رہے، محسن نقوی: مقدمہ درج نہ کرنے ...

    Dec 04, 2023
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ملک کو تحریری آئین کے تحت چلانے کا"جھانسہ"

    Dec 04, 2023
  • زکوٰۃ کا غیر تسلی بخش نظام

    Dec 04, 2023
  • سہیل وڑائچ کی کہانی کتنا سچ کتنا جھوٹ !!!!

    Dec 04, 2023
  • سحر انگیز موسیقی

    Dec 03, 2023
  •  ریٹائرڈ بیوہ کا نیا وینچر

    Dec 02, 2023
  • 1

    دیامر میں مسافر بس پر دہشت گردوں کی فائرنگ

  • 2

    ’نامعلوم‘ مراسلہ پر  چیف جسٹس کا مسکت جواب

  • 3

    تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی لیکشن

  • 4

    غزہ میں انسانی خون کی پھر ارزانی 

  • 5

    موسمیاتی تبدیلیاں آئندہ نسلوں کے لیے خطرہ

  • 1

    پیر    19جمادی الاول      1445ھ،4 دسمبر    2023ء

  • 2

    اتوار 18جمادی الاول  1445ھ،3 دسمبر 2023ئ

  • 3

    ہفتہ 17جمادی الاول  1445ھ،2 دسمبر 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  •  فوج کو بھی بولنے کا حق دیں(آخری قسط)

    Dec 04, 2023
  • 8دسمبر کو مشیر کاظمی کی برسی ہے

    Dec 04, 2023
  • ایل ڈبلیو ایم سی کو ڈیجیٹل پر استوار کرنے کا اعادہ

    Dec 04, 2023
  •   جاوید اختر اور محبتوں کی سفارت کاری  

    Dec 04, 2023
  • آئیں ! خوشیاں منانا سیکھیں 

    Dec 04, 2023
  • آصف زرداری: ’اسے سیاست کرنا آتا ہے‘

    Dec 04, 2023
  • قرض کی پیتے تھے مئے اور سمجھتے تھے کہ ہاں

    Dec 04, 2023
  •  شہریت کا حصول: تھکادینے والا مرحلہ         

    Dec 02, 2023
  • ’’نفرت جرم سے کریں انسان سے نہیں‘‘    

    Dec 02, 2023
  • انسانی خون کی پیاسی قوم

    Dec 02, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    شکر کی فضیلت 

  • 2

      اللہ کے لیے دوستی و محبت 

  • 3

     اصحاب کہف(۲) 

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اعتماد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    خوشحال

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    طبیعت

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    طبیعت

  • 5

    فرمودہ اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group