سینیٹ کا اجلاس 26 ستمبر کو طلب Sep 22, 2022 | 23:42 11:42 PM, September 22, 2022 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 26 ستمبر کو طلب کر لیا۔سینیٹ کا اجلاس پیر کو ساڑھے چار بجے پارلیمنٹ ہاس میں ہوگا۔ صدر نے آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اجلاس طلب کیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک