اداکارہ سعدیہ خان کی صحتیابی کے بعدڈرامہ میں واپسی Sep 22, 2022 8:08 AM, September 22, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملتان (جنرل رپورٹر)اداکارہ سعدیہ خان نے صحتیابی کے بعد ایک بار پھر سنگم تھیٹر کے ڈرامہ "شیرنی پنجاب دی" میں کام شروع کر دیا ہے۔ وہ اس ڈرامے میں مرکزی حیثیت سے کام کر رہی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+