اتحاد ایمان نظم و ضبط
میں واشگاف الفاظ میں یہ اعلان کر دینا چاہتا ہوں کہ پاکستان کبھی ایک مشترکہ مرکز کے تحت دو آزاد مملکتوں کے درمیان کسی قسم یا شکل یا طرز کی آئینی وحدت کو تسلیم نہ کریگا‘ نہ اتفاق کریگا۔
رائٹر کے نمائندے سے انٹرویو 25 اکتوبر 1947ء