کائنات
کائنات اپنی ساخت کے لحاظ سے وسعت پذیر ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یہ کوئی تکمیل یافتہ بے حرکت اور غیر تغیر پذیرچیز نہیں۔ قرآن گردش لیل و نہار کو خدا کی بڑی بڑی نشانیوں میں شمار کرتا ہے۔
(علامہ اقبال کے خطبہ ’’علم اور مذہبی واردات و مشاہدات‘‘ سے اقتباس)