لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کورونا وبا کے دوران ملکی سطح پر لاک ڈاؤن سے بچنےکیلئے نئے قوانین کا اعلان کر دیا۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے پارلیمنٹ سےخطاب کرتے ہوئے کورونا کیسز میں اضافے اور کورونا بحران میں معمولات زندگی کو برقرار رکھنے کے لیے نئے قوانین کا اعلان کیا۔ نئے قوانین کا اطلاق 6 ماہ تک رہ سکتا ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ شادی کی تقریبات میں شرکا کی تقریبات میں کمی کا فیصلہ کیا ہے، زیادہ سےزیادہ15افرادشادی میں شریک ہوسکیں گے۔بورس جانسن نے کہا کہ آفس ورکرز گھر سےکام کریں گے کیونکہ بروقت اقدامات کے ذریعے بڑے نقصان سے بچانا چاہتے ہیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38