اے پی سی نے حکمرانوں کی صفوں میں ہلچل برپا کردی :محمود اختر گورائیہ
فیروزوالہ ( نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلعی تنظیم کے راہنما محمود اختر گورائیہ نے کہا ہے کہ آل پارٹی کانفرنس نے حکمرانوں کی صفوں میں ہلچل برپا کردی ہے میاں محمد نواز شریف کا خطاب جمہوری اقدار کی مضبوطی کا آئینہ دار اور عوامی امنگوں کی ترجمانی ہے اپوزیشن جماعتیں نواز لیگ کے موقف پر متفق ہیں۔