بیٹی کی شادی کرنی ہے ! بیوہ کی مدد کیلئے اپیل
مکر می،میر ی دو بیٹیا ں ہیں بڑ ی بیٹی کی شادی نز د یک ہے۔ شادی کیلئے مجھے 80ہزار روپے کی ضرورت ہے، میںتین چار گھر وں میں صفا ئی وغیر ہ کا کام کر تی ہو ں اس کمر تو ڑ مہنگا ئی میں ملنے والے معاوضے سے جینا دو بھر ہے ۔ شادی کیلئے قر ض لینے کی بہت کو شش کی لیکن غریب کو کو ن قر ض دیتا ہے۔جب ہر طر ف سے ما یو سی ہو ئی تو پھر میں مد د کے سلسلے میں پا کستان بیت ا لما ل کے د فتر گئی، وہاں چیئر مین عشر وزکو ۃ کے نا م سفار شی خط د یا گیا، چیئر
مین عشر وزکو ۃ کے د فتر گئی تو انہوں نے مقا می یو نین کو نسل بھیج د یا جہاں سے جو اب ملا کہ بلدیاتی نظا م ختم ہو چکا ہے،ابھی تک مجھے کچھ نہیں ملا اس لیے آج مجبو ر ہو کر آ پ کی دہلیز پر آ ئی ہوں کہ کو ئی اللہ کا نیک بندہ میری راہنمائی کردے ۔ یقین ہے کہ آپ ما یو س نہیں کر ینگے
)بیو ہ افسر ہ بیگم خان خیل پشاور (0343-1779260