فرمان قائد Sep 22, 2020 8:00 AM, September 22, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ جناب گاندھی کیوں یہ بات فخریہ نہیں کہتے کہ ’’میں ہندوہوں اور کانگریس کو ہندوئوں کی حمایت حاصل ہے۔‘‘ مجھے تو یہ کہنے میں کہ میں مسلمان ہوں‘ کوئی شرم محسوس نہیں ہوتی۔(اجلاس مسلم لیگ‘ لاہور 23- مارچ 1940ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+