فرمودہ اقبال Sep 22, 2020 8:00 AM, September 22, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ میرا جو فلسفہ ہے وہ قدیم مسلمان صوفیاء و حکما ہی کی تعلیمات کا تکملہ ہے بلکہ باالفاظ صحیح تر یوں کہنا چاہئے کہ یہ جدید تجربات کی روشنی میں قدیم مشن کی تفسیر ہے۔(مضمون اقبال کا سیاسی تفکر ’’مصنف ڈاکٹر سید عبداللہ‘‘ سے ماخوذ) شیئر کریں: Share Tweet Google+