پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بابوسر ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار رنج و غم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکردو سے راولپنڈی جانے والی مسافروں سے بھری بس کےحادثہ کی خبر سن کر دلی رنج ہو،ا متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اورافسوس کرتا ہوں،گلگت بلتستان حکومت حادثے میں جاں بحق والوں کے اہلخانہ کو سہولیات بہم پہنچائے، زخمیوں کے علاج معالجے کے لئے بہترین انتظامات کو یقینی بنایا جائے، اللہ تعالی جاں بحق ہونے والوں کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے ۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024