فیروزوالہ :محنت کش کی بیٹی اغواء ،مقدمہ درج
فیروزوالہ (نامہ نگار )نواحی آبادی بشیر ٹاون میں ریاض نے اپنے ساتھی عمران وغیرہ کی مدد سے محنت کش کی جواں ساں بیٹی (ب)کو ورغلا کر اغوا کرلیا فرار ہو گئے فیروزوالہ پولیس نے مغویہ کی والدہ کی رپورٹ پر ملزموں کیخلاف اغوا کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا ۔