اکرم گجر ڈائریکٹر ریلوے کوآپریٹو سوسائٹی منتخب
لاہور (سٹاف رپورٹر) اکرم گجر ڈائریکٹر ریلوے کوآپریٹو سوسائٹی منتخب ہوگئے۔ریلوے ملازمین اور یونین عہدیداروں انور گجر،خواجہ غواص،چوہدری ارشد و دیگر نے اکرم گجر کو ڈرایکٹر ریلوے کوآپریٹو کریڈٹ سوسائٹی منتخب ہونے پرمبارکباد دی ہے ۔