پانی کی جانچ کیلئے فلائنگ فش روبوٹ تیار
لندن (نیٹ نیوز) برطانیہ میں ماہرین نے پانی کی جانچ کیلئے اڑنے والی مچھلی جیسا روبوٹ تیار کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی ماہرین نے پانی کی جانچ کیلئے ایسا روبوٹ تیار کر لیا جو پانی سے جست لگا کر باہر نکل سکتا ہے اور تھوڑی دیر بعد ہی پرواز کرنا شروع کر دیتا ہے۔