مقبوضہ کشمیر میں آج مسلسل 49ویں روز بھی سخت فوجی محاصرے کے باعث معمولات زندگی مفلوج ہیں۔بھارتی فوج کے لاکھوں اہلکار مقبوضہ وادی کے ہر کونے پر تعینات ہیں اور لاکھوں لوگ اپنے گھروں میں محصور ہوکررہ گئے ہیں۔تمام دکانیں، بازار، کاروباری مراکز اور تعلیمی ادارے بدستور بند ہیں جبکہ شاہراہوں پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہے۔انٹرنیٹ اور موبائل فون سمیت ذرائع مواصلات کی مسلسل بندش کے باعث لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024