مضبوط فضائیہ Sep 22, 2019 10:34 PM, September 21, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اس میں کوئی شک نہیں کہ جو ملک مضبوط فضائیہ نہیں رکھتا‘ وہ اپنے دشمن کے رحم و کرم پر ہے۔ پاکستان کو چاہئے کہ وہ اپنی فضائی طاقت کو مضبوط سے مضبوط بنائے۔ (فضائی فوج سے خطاب‘ رسالپور 13 اپریل 1948ء ) شیئر کریں: Share Tweet Google+