پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے ایرانی شہر احواز میں فوجی پریڈ کے دوران ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حملے میں جاں بحق افراد کے خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان پاکستان دہشت گردی کی ہر شکل میں مذمت کرتا ہے۔مقامی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ ایران کے شہر احواز میں آج صبح سیکیورٹی فورسز کی پریڈ کے دوران نامعلوم افراد نے حملہ کیا تھا، فائرنگ کے نتیجے میں خاتون اور بچے سمیت 20 افراد زخمی 11 جاں بحق ہوگئے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024