سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ ایران حکومت اور عوام سے اظہار افسوس کرتے ہیں ، دہشت گردی کا خاتمہ ضروری ہے ۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے ایران میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران حکومت اور عوام سے اظہار افسوس کرتے ہیں ، دہشت گردی کا خاتمہ ضروری ہے
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024