بھارت کے منفی جواب پرمایوسی ہوئی،عمران خان کا کہنا تھا کہ مذکرات کی بحالی کی میری دعوت کے جواب میں بھارت کا منفی اور متکبر رویہ باعث افسوس ہے۔ اپنی پوری زندگی میں نے ادنیٰ لوگوں کو بڑے بڑے عہدوں پر قابض ہوتے دیکھا ہے۔ یہ لوگ بصارت سے عاری اور دوراندیشی سے یکسر محروم ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہبھارت کوامن مذاکرات کی بحالی کی دعوت دی تھی۔بھارت کے منفی جواب پرمایوسی ہوئی۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024