ایشیا کپ 2018، پاکستان کی فتح، افغان بولرز دلبرداشتہ، شعیب ملک نے تسلی دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دے دی ۔شعیب ملک نے گزشتہ روز افغانستان سے میچ جتوانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔پاکستان کی فتح پر افغان بولرز دلبرداشتہ ہو گئے۔شعیب ملک نےافغان بولر آفتاب عالم کی دل جوئی کی ۔شعیب ملک کے اس انداز نےمداحوں کے جیت لیے ہیں۔افغان بولر آفتاب عالم نے پچ پر ہی بیٹھ کر رونا شروع کردیا، جس پر شعیب ملک ان کے پاس گئے اور ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں چپ بھی کروایا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024