شہرقائد میں سمندری ہوائیں رک گئیں ،محکمہ موسمیات نے گرمی کی نئی لہر کی پیشنگوئی کر دی ۔ محکمہ موسمیات نے کراچی شہر میں گرمی کی نئی لہر کی پیشگوئی کر دی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں ہوا کے کم دبا ئوکے باعث 4 روز تک شدید گرمی کی لہر کراچی کو لپیٹ میں لیے رکھے گی۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے اس دوران شہر کا درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 26 ستمبر کے بعد سے گرمی کی شدت میں کمی آنا شروع ہو جائے گی۔واضح رہے کہ رواں برس مئی اور جون میں بھی شہرِ قائد کے باسی کئی مرتبہ ہیٹ ویو کا سامنا کرچکے ہیں
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024