راجہ لیاقت حسین انتقال کر گئے
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پیپلزپارٹی کے رہنماء اور سابق ڈیٹی میئر بلدیہ راولپنڈی راجہ الطاف حسین کے ماموں زاد بھائی اور راجہ ناصر کے والد سابق لیبر کونسلر میونسپل کارپوریشن راجہ لیاقت حسین رضاالہی سے انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی نمازِ جنازہ کل مورخہ 22 اکتوبر بروز جمعہ دن 11 بجے ڈھوک منگٹال ریلوے گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی احباب سے شرکت کی استدعا ہے۔