سموگ‘8زمینداروں کیخلاف مقدمات Oct 22, 2021 4:19 AM, October 22, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروز والا( نامہ نگار) ضلعی انتظامیہ نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر دھان کی فصل کو آگ لگا کر سموگ پیدا کرنے والے 8 زمینداروں عابد شبیر احمد ظہیر اور عباس علی وغیرہ کے خلاف مقدمات درج کر لیے ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+