ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، مشعل خان،شان بیلہ اور سجاد شو کی کو وارننگ
ملتان (نیوز رپورٹر) کاشف مجید نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر سنگم تھیٹر کی اداکارہ مشعل خان سٹارلٹ تھیٹر کے شان بیلہ جبکہ بابر تھیٹر کے سجاد شوکی کو وارننگ دیتے ہوئے انھیں ہدایت کی ہے وہ ضابطہ اخلاق کی پاسداری کو یقینی بنائیں۔ بصورت دیگر انکے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔